ایم سعید ارائیں ڈیرے والے سے چودھری غلام ربانی کی ملاقات

ایم سعید ارائیں ڈیرے والے سے چودھری غلام ربانی کی ملاقات

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سوشل ویلفیئر کمیٹی پنجاب کے کنوینئر محمد سعید ارائیں ڈیرے والے سے چیئرمین الکرم ویلفیئر ٹرسٹ چودھری غلام ربانی کی لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ملاقات کے دوران چودھری غلام ربانی نے محمد سعید ارائیں کو سوشل ویلفیئر کمیٹی پنجاب کا کنوینئر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر