جج ارشد ملک ویڈیو سیکنڈل کیس میں ملزم نادر خان کو جو ڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جج ارشد ملک ویڈیو سیکنڈل کیس میں ملزم نادر خان کو جو ڈیشنل ریمانڈ پر جیل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)جج ارشد ملک ویڈیو اسیکنڈل کیس میں ملزم نادر خان کو جو ڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ جمعہ کو ایف آئی اے نے ملزم نادر خان کو ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کردیا،اسسٹنٹ کمشنر محمد دانش نے نادر خان کا 164 کا بیان ریکارڈ کرلیا،ملزم نادر خان کی صفائی کا بیان عدالت نے ریکارڈ کیا،اے سی پوٹھار نے ملزم نادر خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔پولیس کو ملزم نادر خان کو 14 فروری کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
جج ارشد مل

مزید :

صفحہ آخر -