ماضی کی فلمیں اصلاحی ہوتی تھیں، نمرین بٹ

ماضی کی فلمیں اصلاحی ہوتی تھیں، نمرین بٹ
 ماضی کی فلمیں اصلاحی ہوتی تھیں، نمرین بٹ

  



لاہور(فلم رپورٹر) نامور کلاسیکل ڈانسر اور ماڈل نمرین بٹ نے کہا کہ ماضی کی فلمیں انتہائی معیاری اور اصلاحی ہوتی تھیں جن میں دیکھنے والوں کے لئے کوئی نہ کوئی پیغام ہوتا تھا۔آج بھی ہمیں اسی طرفتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں صرف معیاری فلموں میں اچھے کرداروں میں جلوہ گر ہونا چاہتی ہوں۔ خواہش ہے پنجابی فلموں کاسنہری دور واپس آجائے، پرستار مجھے دیگرزبان کی فلموں کے ساتھ پنجابی زبان کی فلموں میں بھی دیکھنا پسند کریں گے اور ویسے بھی ذاتی طور پر اردوکے بعد پنجابی فلموں میں کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

مزید : کلچر