کیپٹن (ر) محمد صفدر‘ رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی ملک رفیق رجوانہ سے ملاقات‘ اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
ملتان (نیوز رپورٹر) سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کی اہلیہ کے انتقال پر سیاسی مذہبی اور سماجی شخصیات کی جانب (بقیہ نمبر51صفحہ12پر)
سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ روز مسلم لیگ کے مرکزی رہنما کپٹن (ر) محمد صفدر اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے ملک رفیق رجوانہ کی رہائشگاہ پہنچ کر ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات بلندی کے لیئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر آصف رفیق رجوانہ سمیت مسلم لیگی کارکنوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔
اظہار