ڈی جی معدنیات پنجاب شوکت علی کھچی کا انتقال‘ نمازجنازہ میں سیاسی‘ سماجی شخصیات کی شرکت‘ 2فروری کو قل خوانی

ڈی جی معدنیات پنجاب شوکت علی کھچی کا انتقال‘ نمازجنازہ میں سیاسی‘ سماجی ...

  



بورے والا(تحصیل رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن محمد امتیاز خان کھچی،عامر نذیز خان کھچی اور عابد حسین ایڈووکیٹ کے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

بڑے بھائی ڈی جی معدنیات پنجاب شوکت علی خان کھچی گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے اْنکا نمازجنازہ اْنکے آبائی گاؤں 51(کے بی) میں ادا کیا گیا نمازجنازہ میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی،صوبائی وزیر علی رضا گیلانی،ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن(ر) وقاص رشید،شیخ شہزاد مبین،سابق تحصیل ناظم چوہدری عثمان احمد وڑائچ،ایم پی اے بورے والا سردار خالد محمود ڈوگر کے بھائی سردار شاہد ڈوگر،ایم پی اے میاں عرفان دولتانہ،سابق اراکین اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں،چوہدری محمود اختر گھمن،ایوب خان سلدیرا،اصغر علی جٹ،اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے چوہدری فرحان الہیٰ،ایڈیشنل کمشنر فیصل آباد محمد ایوب،اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب خاں،ایکسئین میپکو فیاض احمد کھوکھر،ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر عمران بھٹی،صدر بار نوید احمد چیمہ،سیکرٹری بار کاشف مقبول جٹھول،پرنسپل گورنمنٹ کالج پروفیسر خوشی محمد شہزاد،سابق نائب ناظم حاجی اقبال بھٹی،معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی طالب حسین بھٹی،ڈاکٹر سجاد خاں کھچی،سپریٹنڈنٹ جیل بہاولپور جاوید اقبال کھچی،ڈائریکٹر لینڈ پنجاب علی اکبر بھٹی،پی ٹی آئی کے راہنما محمد اکبر بھٹی،طارق محمود باجوہ،ضلعی صدر انجمن تاجران محمد جمیل بھٹی،سابق چیئرمین یوسیز،ڈاکٹرز اور دیگر نمائندہ شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کی قل خوانی کا ختم مورخہ 2فروری بروز اتوار دن 1 بجے ا ن کے آبائی گاؤں 51 (ای بی) میں ہو گا۔

انتقال

مزید : ملتان صفحہ آخر