50ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ فراہم کرنا لازمی

      50ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ فراہم کرنا لازمی

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 50 ہزار یا اس سے اوپر کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی فراہم(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

کرنے کی شرط عائد کی تھی جو کہ تاجروں کے احتجاج پر تین ماہ کے لیے ختم کر دی تھی تین ماہ کی دی گئی سہولت گزشتہ روز 31 جنوری کو ختم ہو گی آج سے صوبہ بھر میں 50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی کی فراہمی لازمی ہو گی

مزید : ملتان صفحہ آخر