جامعہ زکریا‘ پرووائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے سمری منظور

  جامعہ زکریا‘ پرووائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے سمری منظور

  



ملتان(سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ نے زکریا یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر کیلئے پروفیسر ڈاکٹر علیم خان کی سمری منظور کر کے نام گورنر کو بھجوادیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر