تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام‘ پرائیویٹ یونیورسٹیاں سٹوڈنٹس کا ڈٹیا جمع کرانے سے گریزاں

  تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام‘ پرائیویٹ یونیورسٹیاں سٹوڈنٹس کا ...

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لئے طلبا کا ڈیٹا اکھٹا کا کام جاری ہے، کالجز کے 9 لاکھ میں 6 لاکھ 19 ہزار (بقیہ نمبر42صفحہ7پر)

375 طلباء کا ڈیٹا محکمہ ہائر ایجوکیشن کو موصول ہوگیا یونیورسٹیوں کے 3 لاکھ 77ہزار طلبہ میں سے صرف 91 ہزار 980 کا ڈیٹا موصول، ہوا ہے سرکاری کے ساتھ ساتھ نجی یونیورسٹیاں اپنے طلباء کا ڈیٹا بھجوانے سے گریزاں ہیں پرائیویٹ یونیورسٹی کے 1 لاکھ 38 ہزار 116 طلبہ میں سے کسی کاڈیٹا موصول نہیں ہوا، جس پر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر ز کو وارننگ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گریزاں

مزید : ملتان صفحہ آخر