نعش کی باقیات کھیت سے برآمد‘ تحقیقات شروع

  نعش کی باقیات کھیت سے برآمد‘ تحقیقات شروع

  



شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)نعش کی باقیات کماد کی فصل سے برآمد کر لی گئیں۔ مدنی چوک (ملا نوالا) کے مقام پر مقامی زمیندار کے گنے کے کھیت میں فصل کی کٹائی(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

(بقیہ نمبرصفحہ12پر)

اور چھلائی جاری تھی کہ اچانک انسانی کھوپڑی اور ٹانگوں کی ہڈیاں اور پرانی چادر ملنے پر مقامی صحافی کو بتایا گیا جنہوں نے مقامی پولیس کو بتایا اطلاع ملنے پر ڈی پی او مظفر گڑھ سید ندیم عباس بھی موقع پر پہنچ گئے پولیس کے مطابق نعش کی باقیات کئی ماہ پرانی ہیں تحقیقات جاری ہیں۔

تحقیقات

مزید : ملتان صفحہ آخر