ریلوے عملے کی لاپروائی‘ بوگیوں کا خراب ہونا معمول

ریلوے عملے کی لاپروائی‘ بوگیوں کا خراب ہونا معمول

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)مسلسل ٹرین آپریشن میں استعمال ہونے اورباقاعدہ مرمت ودیکھ بھال کاوقت نہ ملنے کی وجہ سے (بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

دوران سفرمسافرٹرینوں کی بوگیوں کاخراب ہونامعمو ل بن گیاہے۔خراب بوگی کوٹرین سے علیحدہ کرنے پرمتبادل بوگی نہ ہونے پرمسافرو ں کوشدیدپریشانی کاسامناکرناپڑتاہے۔گزشتہ روزبھی کراچی سے لاہورجانے والی شالیمارجب شام6بجکر15منٹ پرروہڑی اسٹیشن پہنچی تواس کی لوئرکلاس اے سی کی بوگی خراب ہوگئی۔جس پرخراب بوگی کوٹرین سے علیحدہ کردیاگیااورمسافروں کوبامشکل دوسری بوگیوں میں ایڈجسٹ کیاگیا۔اس موقع پرمسافروں نے ریلوے انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا۔

معمول

مزید : ملتان صفحہ آخر