وہاڑی‘ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی‘ علاقے کی ناکہ بندی
وہاڑی(بیورورپورٹ+سٹی رپورٹر)گاوں 531 ای بی کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی(بقیہ نمبر34صفحہ12پر)
ہوگیا ہے,پولیس نے علاقہ میں ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان سرفراز گھر سے اڈا ظہیر نگر کی جانب انڈے خریدنے کیلئے جا رہا تھا کہ راستہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سرفراز شدید زخمی ہوگیا پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی جبکہ زخمی نوجوان کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
زخمی