کرچی،ڈاکس سے دہشت گردی کا مفرور ملزم پکڑا گیا

کرچی،ڈاکس سے دہشت گردی کا مفرور ملزم پکڑا گیا

  



کراچی(کرائم رپورٹر)ڈاکس پولیس کے ہاتھوں دہشت گردی کا مفرور ملزم پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانہ کے ایس ایچ او نصیر تنولی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ فیروز آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم زین العابدین عرف بلا کو گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم دہشت گردی کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھا، تاہم ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر