یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پر بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں 4 ارب ڈالر جرمانہ عائد

یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پر بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں 4 ارب ...
یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پر بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں 4 ارب ڈالر جرمانہ عائد

  



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پر بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں جرمانہ عائدکردیاگیا ،ایئربس کمپنی فرانس، برطانیہ اورامریکا کو4 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرے گی ۔

خبرایجنسی کے مطابق یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پر بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں جرمانہ عائدکردیاگیا ،ایئربس کمپنی فرانس، برطانیہ اورامریکا کو4 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرے گی ۔

خبرایجنسی کے مطابق ایئربس کمپنی طیاروں کی فروخت میں رشوت دینے اوردھوکہ سے کام لیتی رہی، فرانس ،امریکا اور برطانیہ نے ایئربس کمپنی کیخلاف تحقیقات کیں ،فرانس ،امریکا اور برطانیہ نے ایئربس کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا،ایئربس کمپنی فرانس کو 2 ارب10 کروڑ یورو ادا کرے گی ،ایئربس کمپنی برطانیہ کو99کروڑ10 لاکھ یوروجرمانہ اداکرے گی جبکہ امریکا کو53 کروڑ یورو ایئر بس کمپنی ادا کرے گی ۔

مزید : بین الاقوامی