فحش تصاویر لیک ہونے پر اداکارہ آفرین خان کا موقف بھی آگیا

فحش تصاویر لیک ہونے پر اداکارہ آفرین خان کا موقف بھی آگیا
فحش تصاویر لیک ہونے پر اداکارہ آفرین خان کا موقف بھی آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) سٹیج اداکارہ آفرین خان کی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

روزنامہ دنیا کے مطابق   تصاویر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے ان تصاویر کو سیلفیز قرار دیا اور اکثریت کی رائے ہے کہ اداکارہ نے سستی شہرت کیلئے یہ تصاویر خود وائرل کی ہیں، اس صورتحال سے اداکارہ بے حد پریشان ہوگئیں۔

ادھر  آفرین خان نے   گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک مشہور اور ہر دل عزیز اداکارہ ہوں، مجھے سستی شہرت کی کوئی ضرورت نہیں، تصاویر وائرل ہونے سے فیملی والے بھی پریشان ہیں۔واضح رہے اداکارہ کی پہلے بھی کئی فحش تصاویروائرل ہوچکی ہیں۔

مزید :

تفریح -