ملتان ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد کا دورہ ملتان،حضرت شاہ رکن عالمؒ کے مزارپر حاضری

ملتان ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد کا دورہ ملتان،حضرت شاہ رکن عالمؒ ...
ملتان ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد کا دورہ ملتان،حضرت شاہ رکن عالمؒ کے مزارپر حاضری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد ملتان پہنچ گئے،چیف جسٹس پاکستان نے حضرت شاہ رکن عالمؒ کے مزارپر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد ملتان پہنچ گئے،چیف جسٹس پاکستان نے حضرت شاہ رکن عالمؒ کے مزارپر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ،چیف جسٹس پاکستان کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔