سندھ ہائیکورٹ،وزیراعلیٰ سندھ کو تاحیات نااہل قراردینے کیلئے درخواست دائر

سندھ ہائیکورٹ،وزیراعلیٰ سندھ کو تاحیات نااہل قراردینے کیلئے درخواست دائر
سندھ ہائیکورٹ،وزیراعلیٰ سندھ کو تاحیات نااہل قراردینے کیلئے درخواست دائر

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ کو تاحیات نااہل قراردینے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کو تاحیات نااہل قراردینے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔درخواست میں کہاگیا ہے کہ مرادعلی شاہ کو 2 مئی 2013 کو سپریم کورٹ نے نااہل قراردیا ،نااہلی کے باوجود مرادعلی شاہ نے جامشوروسے ضمنی الیکشن لڑا،درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کو تاحیات نااہل قراردیاجائے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی