لڑکی نے زیادتی کے دوران چھری چھین کر ملزم کو نامرد بنادیا

لڑکی نے زیادتی کے دوران چھری چھین کر ملزم کو نامرد بنادیا
لڑکی نے زیادتی کے دوران چھری چھین کر ملزم کو نامرد بنادیا

  



فیصل آباد(ویب ڈیسک) سٹی جڑانوالہ کے علاقہ میں لڑکی کو چھری دکھا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا لیکن بہادر لڑکی نے چھری چھین کر ملزم کو مردانہ صفات سے ہی محروم کر دیا۔ ملزم لہو میں لت پت چیخیں مارتا ہوا فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم فیصل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد