پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں زیرتعمیر مدرسے کی چھت گر گئی،ایک خاتون جاں بحق

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں زیرتعمیر مدرسے کی چھت گر گئی،ایک خاتون جاں بحق
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں زیرتعمیر مدرسے کی چھت گر گئی،ایک خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں زیرتعمیر مدرسے کی چھت گر گئی،ملبے تلے دب کر ایک خاتون جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے،ملبے تلے 5افراد کے دبے ہوئے کی اطلاعات ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بڈھ بیر میں زیرتعمیر مدرسے کی چھت گر گئی،واقعہ کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،ملبے تلے دب کر ایک خاتون جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے،ملبے تلے 5افراد کے دبے ہوئے کی اطلاعات ہیں ،لوگوں کو ملبے تلے سے نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔