راولپنڈی ٹیسٹ،کرکٹ بورڈ نے شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی ٹیسٹ،کرکٹ بورڈ نے شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی
راولپنڈی ٹیسٹ،کرکٹ بورڈ نے شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان  آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے شائقین کو مفت ٹکٹیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی  کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ نے زیادہ سے زیادہ شایقین کو سٹیڈیم تک رسائی دینے کی غرض سے چار جنرل سٹینڈنز مختص کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ سٹیڈیم میں مفت داخلہ صرف اُن لوگوں کو ملے گا جن کے پاس قومی شناختی کارڈ موجودہوں گے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7فروری سے کھیلا جاے گا جبکہ دونوں ٹیموں نے کھلاڑیوں کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

مزید :

کھیل -