عہد وفاڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی تصویر منظر عام پر آگئی

عہد وفاڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی ...
عہد وفاڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی تصویر منظر عام پر آگئی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈرامہ سیریل عہد وفا سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی تصویر منظر عام پر آگئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز اینڈ نیوز نامی ایک اکاونٹ سے علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی تصویر شیئر کی گئی اور اس کے ساتھ پیغام دیا گیا کہ علیزے شاہ غیر اخلاقی تصویر لیک ہونے کی نئی شکار بن گئیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے پرانے بوائے فرینڈ نے یہ تصویر لیک کی ہے ۔

واضح رہے کہ علیزے شاہ ڈرامہ سیریل عہد وفا میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اس کے علاوہ وہ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں، ڈرامہ سیریل ” عشق تماشا “ کیلئے علیزے کو ’بیسٹ ٹی وی سینسیشن “ کا ہم ایوارڈ مل چکا ہے۔

مزید : تفریح