سونا اتنا مہنگا ہوگیا کہ خواتین دکھ میں ڈوب جائیں

سونا اتنا مہنگا ہوگیا کہ خواتین دکھ میں ڈوب جائیں
سونا اتنا مہنگا ہوگیا کہ خواتین دکھ میں ڈوب جائیں
سورس:   Pxhere

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا ۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر مہنگا ہو کر 1860 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ عالمی سطح پر مہنگائی کے اثرات پاکستان کے صرافہ بازاروں پر بھی دیکھے گئے ہیں جہاں فی تولہ سونا 350 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان میں 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے کے اضافے سے 97 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -