پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب

پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب
پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک اور نشست میں اضافہ ہوگیا کیونکہ نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ،الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑو کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یاد رہے کہ سندھ سے سینیٹ نشست فیصل واوڈا کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -