محبت اپنے لاڈلوں کو بھی نہیں بخشتی

محبت اپنے لاڈلوں کو بھی نہیں بخشتی
محبت اپنے لاڈلوں کو بھی نہیں بخشتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 آپ جن کے آن لائن ہونے کے منتظر  ہوتے ہیں! 

 آپ میسج تو چھوڑ دیتے ہیں، ڈبل ٹک بھی ہو جاتا ہے

مطلب وہ آن لائن ہیں مگر آپ کا میسج ابھی تک سین نہیں ہوا

اور اگر میسج سین بھی ہو جائے تو کوئی رپلائی نہیں ملتا

تو ایک عجیب سی کیفیت دل پر طاری ہوتی ہے

کہ آخر میری محبت میں کہاں کمی رہ گئی کہ آج اس شخص کی نظر میں میری ویلیو خاک برابر رہ گئی ہے

جبکہ  ہم کبھی اُس کے لیے کل کائنات ہوا کرتے تھے ۔

کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ ہو.... 

 کیونکہ یہ محبت جب زمین پہ پٹخنے پہ آتی ہے تو اپنے لاڈلوں کو بھی نہیں بخشتی ۔

مزید :

ادب وثقافت -