سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 500روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 500روپے اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 500روپے اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 5 ہزار روپے کی سطح پر آگئی جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 3000 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 27 ڈالر بڑھ کر 1929 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

مزید :

بزنس -