عمر بٹ نے جنت مرزا سے بریک اپ کا اعلان کردیا

عمر بٹ نے جنت مرزا سے بریک اپ کا اعلان کردیا
عمر بٹ نے جنت مرزا سے بریک اپ کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاکر عمر بٹ نے جنت مرزا سے بریک اپ کا اعلان کردیا. اپنی انسٹاگرام سٹوری میں عمر بٹ نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی اور کہا کہ یہ دونوں نے متفقہ فیصلہ کیا ہے.

عمر بٹ نے مداحوں سے اپیل کی کہ ان کی پرائیویسی کا خیال رکھا جائے. " باقی جو جس کے نصیب میں بہتر ہوگا اللہ اسے نصیب کرے."

عمر بٹ نے اپنے انسٹاگرام سے جنت مرزا کے ساتھ لی گئی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں.

مزید :

تفریح -