سانحہ سول لائنز پشاور کا مقدمہ درج کرلیا گیا 

سانحہ سول لائنز پشاور کا مقدمہ درج کرلیا گیا 
سانحہ سول لائنز پشاور کا مقدمہ درج کرلیا گیا 

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونیوالے خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ کاﺅنٹر ٹیرزازم ڈیپارٹمنٹ میں درج کرلیا گیاہے۔ 

مقدمہ ایس ایچ او شرقی کے مراسلے کی بنیادپر درج کیا گیا جس میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں ، مقدمہ میں کہاگیاہے کہ دھماکے سے مسجد کی چھت زمین بوس ہوئی جبکہ پارکنگ میں کھڑی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں ۔ واضح رہے کہ پیر کے روز پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں نماز ظہر کے دوران ہونیوالے خودکش دھماکے میں 104افراد شہید ہوگئے تھے ۔

مزید :

قومی -