مودی سرکارنے بھارت کے دفاعی بجٹ میں بڑا اضافہ کردیا 

مودی سرکارنے بھارت کے دفاعی بجٹ میں بڑا اضافہ کردیا 
مودی سرکارنے بھارت کے دفاعی بجٹ میں بڑا اضافہ کردیا 

  

دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنگی جنون میں مبتلابھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں 13فیصد اضافہ کردیا ہے ۔ جس کا بعد بھارت کا دفاعی بجٹ 5لاکھ 93ہزار کروڑ سے تجاوز کرگیا 

بھارتی میڈ یا کے مطابق حکومت نے بھارت کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 2023-2024کے لیے دفاعی بجٹ میں68ہزار371 کروڑکا اضافہ کیا ہے ، جس کے بعد بھارت کا دفاعی بجٹ 5لاکھ 93ہزار کروڑ سے تجاوز کرگیا جو بھارت کے کل بجٹ کا13.18 فیصد ہے ۔ حکومت کی جانب سے مختص کیے گئے دفاعی بجٹ میں سے 1لاکھ 38ہزار کروڑ روپے ریٹائرڈ فوجیوں کی پینشن ادا کی جائے گی۔

مزید :

قومی -