گیمبیا کے دارالحکومت پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

گیمبیا کے دارالحکومت پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 بانجول(آئی این پی)افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے ایسی خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ حکومت کی تختہ الٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق گیمبیا کے صدر یحییٰ جامع نے بتایا ہے کہ جب وہ منگل کی شب چاڈ سے واپس وطن لوٹ رہے تھی کہ دارالحکومت بانجول میں مسلح آوروں نے صدارتی محل کے قریب ہی حملہ کیا۔ متضاد خبروں کے مطابق نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے بانجول کے کچھ علاقوں پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -