شمالی کوریا، کم جونگ کے اقتدارکی تیسری سالگرہ پر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد

شمالی کوریا، کم جونگ کے اقتدارکی تیسری سالگرہ پر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پیانگ یانگ (آئی این پی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے اقتدارکی تیسری سالگرہ پر رنگا رنگ تقریبات شروع ہو گئیں۔عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے اقتدارکی تیسری سالگرہ پر رنگا رنگ تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ دار الحکومت پیانگ یونگ کو پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔ شہر کے مرکزی چوک میں ہونے والی تقریب میں شہریوں نے اپنے رہنما کی سالگرہ پرخوب رقص کیا۔تقریبات کئی روز تک جاری رہیں گی ۔

مزید :

عالمی منظر -