آنے والے سال میں ایک سے زائد فلمیں کروں گی‘ پراچی ڈیسائی

آنے والے سال میں ایک سے زائد فلمیں کروں گی‘ پراچی ڈیسائی

  

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی نے کہا ہے کہ 2015ء میں ایک سے زیادہ فلمیں کروں گی۔ اپنی آنے والی فلم بارے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پراچی ڈیسائی نے کہا کہ مجھے آنے والے سال کیلئے متعدد عزائم کی ضرورت ہے کیونکہ مجھے لوگوں نے بتایا ہے کہ مجھے سوشل میڈیا پر مزید سرگرم ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان عزائم میں سے ایک یہ ہے کہ آنے والے سال میں ایک سے زائد فلمیں کروں۔

مزید :

کلچر -