میرا نیا سال منانے کے لئے جرمنی روانہ

میرا نیا سال منانے کے لئے جرمنی روانہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ میرا نیا سال منانے کے لئے جرمنی روانہ ہوگئی ہیں۔ بھارت میں ہونے والے فلم فیسٹول میں شرکت کے بعد میرا ایک روز کے لئے لاہور آئیں جہاں سے وہ گزشتہ رات جرمنی روانہ ہوگئیں،ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا اور نوید نے مل کر پارٹی کا اہتمام کیا ہے جس میں ان کے چند خاص دوست ہی شرکت کریں گے۔

مزید :

کلچر -