کوپیرا سکول آف آرٹس کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی یاد میں تقریب کا اہتمام

کوپیرا سکول آف آرٹس کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی یاد میں تقریب کا اہتمام

  

لاہور(فلم رپورٹر)کوپیرا سکول آف آرٹس کے طلبا ،مصوروں اور اساتذہ نے آرمی سکول پر دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جہاں بچوں کی یاد میں موم بتیاں جلائی گئیں اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔اس موقع پر موجود افراد نے دہشت گردی کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے اس کے خاتمے کے لئے اقداماتے کا مطالبہ کیا۔اس تقریب کے آرگنائزر شہزاد چندا تھے۔

مزید :

کلچر -