بالی وڈ کی نئی فلم \" ہوائی زادہ\" کا ٹریلر جاری، فلم 30 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بالی وڈ کی نئی فلم \" ہوائی زادہ\" کا ٹریلر جاری، فلم 30 جنوری کو سینما گھروں کی ...

  

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانا کی نئی فلم \" ہوائی زادہ\" کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانا کی نئی فلم \" ہوائی زادہ\" کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم 30 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -