انجلینا جولی چکن پاکس کی بیماری سے صحت یاب ہوگئیں

انجلینا جولی چکن پاکس کی بیماری سے صحت یاب ہوگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس(آن لائن) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی چکن پاکس کی بیماری سے صحت یاب ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صحت یابی کے بعد انجلینا جولی کو اپنی بچیوں کے ہمراہ ایک شاپنگ مال میں دیکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دو ہفتے قبل انجلینا جولی کو چکن پاکس نکل آئے تھے جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں گھر پر آرام کا مشورہ دیا تھا۔

مزید :

کلچر -