اداکارہ و پرفارمر سدرہ نور کی سالگرہ ،قریبی دوستوں کی شرکت

اداکارہ و پرفارمر سدرہ نور کی سالگرہ ،قریبی دوستوں کی شرکت
اداکارہ و پرفارمر سدرہ نور کی سالگرہ ،قریبی دوستوں کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ و پرفارمر سدرہ نور نے اپنی سالگرہ قریبی دوستوں کے ساتھ سادگی سے منائی۔’’پاکستان‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے سدرہ نور نے کہا کہ میں ہر سال انتہائی جوش و خروش سے اپنی سالگرہ مناتی ہوں لیکن اس برس سانحہ پشاور کی وجہ سے سادگی کے ساتھ اپنے گھر والوں اور قریبی دوستوں کے ساتھ کیک کاٹا ہے ۔مجھے یقین ہے کہ نیا سال ہمارے ملک کیلئے امن اور خوشیوں کا پیغام لائے گا۔

مزید :

کلچر -