نئے سال کی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

نئے سال کی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

  

 لاہور (ا ین این آئی) نئے سال 2015ءکی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( جمعہ ) کو ہو گی ۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

مزید :

کامرس -