نیوزی لینڈ اور سری لنکن کے درمیان دوسرا اور ٹیسٹ 3 جنوری سے شروع ہوگا

نیوزی لینڈ اور سری لنکن کے درمیان دوسرا اور ٹیسٹ 3 جنوری سے شروع ہوگا

  

ویلنگٹن( آن لائن ) نیوزی لینڈ اور سری لنکن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے ویلنگٹن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو آئی لینڈرز کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل ہے، کیویز ٹیم نے سری لنکا کو پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ون ڈے میچوں کی سیریز 11 جنوری سے شروع ہوگی

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -