آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شروع ہونے میں 44دن رہ گئے

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شروع ہونے میں 44دن رہ گئے

  

سڈنی( آن لائن ) آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2015ء 14 فروری سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ایک ساتھ شروع ہوگا، بھارت کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی،44 دن باقی رہ گئے، تفصیلات کے مطابقآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2015ء کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، ورلڈ کپ کا میلہ 15 فروری کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں ایک ساتھ لگے گا۔ بھارت نے 2011ء میں منعقدہ میگا ایونٹ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -