واسکوڈے گاماکاپیروگوئین فٹ بالر جولیو سینٹوز سے تین سالہ معاہدہ

واسکوڈے گاماکاپیروگوئین فٹ بالر جولیو سینٹوز سے تین سالہ معاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریوڈی جنیرو( آن لائن )برازیلی فٹ بال کلب واسکوڈے گاما نے جرمن کلب بائرن میونخ کے سابق مڈفلڈر جولیو ڈوس سینٹوزسے تین سالہ معاہدہ کرلیا۔31سالہ پیراگوئن جولیو سینٹوز سیرو پورٹینو کو خیربادکہہ دیا جہاں انھوں نے گزشتہ پانچ سال گزارے تھے اوربرازیلی کلب واسکوڈے گاماسے معاہدہ کرلیا۔سینٹوز نے پیراگوئے کی جانب سے31بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیا۔
اور جرمنی میں کھیلے گئے2006کے ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔