پنجاب یونیورسٹی نے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

  

 لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات2014ءاور سماعت سے محروم طلبہ کے خصوصی سپلیمنٹری امتحانات 2014ءکے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -