محفل ذکر و نعت خوانی

محفل ذکر و نعت خوانی

  

لاہور (پ ر) بزم نور کے زیر اہتمام مورخہ یکم جنوری بعد از نماز عشاءمحفل ذکر ونعت خوانی دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پا ک لجپال ؒ بمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف نزد کو ٹ عبد المالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں منعقد ہو گی۔شرکت فرما کر روحانی فیوض و برکات سے فیض یاب ہوں ۔ صلوة و سلام ختم پاک اور اجتماعی کے بعد حاضرین میں با اہتمام لنگر شریف تقسیم ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -