سردار آصف علی سیال لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایکسیس ٹو انوائرنمینٹل جسٹس کمیٹی کے چیئرمین نامزد

سردار آصف علی سیال لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایکسیس ٹو انوائرنمینٹل ...

  

لاہور (پ ر)معروف انوائرنمینٹل لائراور سماجی رہنما سردار آصف علی سیال کو لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نوٹیفیکیشن نمبر ایل ایچ سی بار 1516/کے تحت ©"ایکسیس ٹو انوائرنمینٹل جسٹس کمیٹی ©" کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا ہے۔سردار آصف علی سیال انوائرنمینٹل جسٹس کے میدان میں اتھارٹی ہیں اور ماحولیاتی مسائل پر ایک ہزار سے زائد کیسز پر کام کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان انوائرنمینٹل پروٹیکشن ایجنسی، اقوام متحدہ کی ڈویلپمنٹ ایجنسی اور یو ایس ایڈ کے کنسلٹنٹ برائے ماحولیات کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے چکے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -