پروفیسرزاہد کمال کی صاحبزادی کی شادی

پروفیسرزاہد کمال کی صاحبزادی کی شادی

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر زاہد کمال کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب گارڈن ٹاﺅن نے شادی ہال میں دلہا محمد شاہد یونس کے ساتھ انجام پائی جس میں پروفیسر معین، ڈاکٹر نعیم رستم، پروفیسر جمشید ناصر، پروفیسر ممتاز احمد، پروفسر مزمل کے علاوہ محکمہ صحتا ور محکمہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے افسران مختلف شعبہ جات کے انچارج صاحبان، سماجی سیاسی شخصیات سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت عزیز و اقارب نے شرکت کی شرکاءنے نوبیاہتا جوڑے کے لئے نیک شگون اور تمناﺅں کا اظہار بھی کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -