بلال کالونی سجاد پارک داروغہ والا میں ابوہریرہ ہسپتال کا افتتاح

بلال کالونی سجاد پارک داروغہ والا میں ابوہریرہ ہسپتال کا افتتاح

  

لاہور(پ ر) بلال کالونی سجاد پارک داروغہ والا میں ابوہریرہ ہسپتال کا افتتاح حافظ محمد یونس آزاد نے کیا۔ ہسپتال میں چوبیس گھنٹے ایمرجنسی ، گائنی اور الٹرا ساﺅنڈ کی سہولت موجود ہے۔ ہسپتال میں ایم بی بی ایس سپیشلسٹ ڈاکٹر ز عوام کی خدمت کیلئے کے لئے ہر وقت حاضر ہیں، سپیشلسٹ ڈاکٹر سے چیک اپ کی پرچی فیس صرف 25 روپے ہے۔

 علاقہ کی عوام اور سیاسی و سماجی شخصیات نے حافظ محمد یونس کا شکریہ اداکیا اور کہاکہ ہسپتال کی تعمیر بہترین اقدام ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -