محمد رضوان گورایہ کاپریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کومبارکباد پیش

محمد رضوان گورایہ کاپریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کومبارکباد پیش

  

لاہور(کامرس رپورٹر)جیل روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات محمد رضوان گورایہ نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب صدر ارشد انصاری،نائب صدر ندیم بسراء،سیکرٹری افضال طالب اور دیگر عہدہداران کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔۔

انہوں نے کہا کہ نومنتخب باڈی صحافی برادری کی پہلے سے زیادہ بہتری کیلئے کام کریں گےاور صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنی توانائیاں بروے کار لائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -