لاہور میں چپ تعزیے کے موقع پر سیکیورٹی انتہائی سخت رہی

لاہور میں چپ تعزیے کے موقع پر سیکیورٹی انتہائی سخت رہی

  

 لاہور(کرائم سیل)لاہور میں چپ تعزیے کے موقع پر انتہائی سخت سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چپ تعزیے کا جلوس اپنے روائیتی راستوں سے گزرتا ہوا کر بلا گامے شاہ پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔اس موقع سے پولیس کی جانب سے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے اور جلوس کے راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی ۔

مزید :

علاقائی -