جعل سازی پر مقدمہ درج

جعل سازی پر مقدمہ درج

  

 شیخوپورہ(بیورورپورٹ)چوک یادگار پارک سول کوارٹرز روڈ پر واقع کروڑوں روپے مالیت کے ایک پلازہ کے فرنٹ کے حصے کو اس کے مالک مرحوم جان محمد کی ایک بیٹی (ث) نے محکمہ مال کے پٹواری عیسیٰ خاں اور دیگر حکام کی ملی بھگت سے فروخت کرڈالا، تھانہ اینٹی کرپشن پولیس نے مرحوم جان محمد کے دوسرے بیٹے عبدالرؤف کی رپورٹ پر اس کی بہن اور محکمہ مال کے عملے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -