نوجوان بندکمرے میں سوئی گیس پھیلنے کے باعث جاں بحق

نوجوان بندکمرے میں سوئی گیس پھیلنے کے باعث جاں بحق

  

نارنگ منڈی (نامہ نگار)نارنگ منڈی میں شادی شدہ نوجوان بندکمرے میں سوئی گیس پھیلنے کے باعث دم گھٹنے سے رات سوتے میں جان بحق ہوگیا بتایاجاتاہے کہ محلہ پیربخاری کاپرویزخوشی محمدرات اکیلاکمرے میں سویاہواتھااورشدیدسردی کے باعث سوئی گیس کا ہیٹرجلا رکھاتھااورسوئی گیس کے باعث دم گھٹنے سے جان بحق ہوگیاصبح کمرہ کھولاگیاتومتوفی سوئی گیس کے ہیٹرپرگراپڑاتھا۔

مزید :

علاقائی -