نارنگ منڈی میں تجا و زات کے خلاف آپر یشن کلین اپ

نارنگ منڈی میں تجا و زات کے خلاف آپر یشن کلین اپ

  

 نارنگ منڈی (نامہ نگار)صوبائی حکومت کی ہدایت پر اے سی مریدکے اورٹی ایم او کی نگرانی میں نارنگ منڈی میں ناجائز تجا و زات کے خلاف آپر یشن کلین اپ ہواا نتظا میہ نے تمام بازاروں میں ناجائز تجاوزات کافوری خاتمہ کیااوران کا سامان قبضہ میں لے لیا انجمن تاجران کے صدرارشد محمو دباجوہ نے انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے پراظہارتشکرکیاہے اورکہا ہے کہ اسے جاری رہناچاہیے نتظامیہ کے جاتے ہی تجا وزات کی پھربھرمارہوگئی شہری حلقوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ سانحہ انا رکلی کے باعث تجاوزات کے خاتمے کیلئے بے رحمی سے نمٹا جائے۔  ۔ تاکہ آئندہ تجاوزات دوبا رہ نہ بحال ہو سکیںیہ امرقابل ذکرہے کہ یہاں تجاو زا ت کی اتنی بھرمارہے کہ پیدل چلنابھی دشوارہے ۔

مزید :

علاقائی -