جاتی امراء میں سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس اورفورسز کی مشترکہ مشقیں

جاتی امراء میں سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس اورفورسز کی مشترکہ مشقیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جاتی امراء میں موجود رہائش گاہ کی سیکیورٹی کے حوالے سے گزشتہ روز پولیس اور دیگر اداروں نے مشقیں کیں۔ذرائع کے مطابق پولیس،ریسکیو 1122،فائر بریگیڈ اور دیگر اداروں کی ٹیموں نے ان مشقوں میں حصہ لیا ۔

مزید :

علاقائی -